کھیل

ٹوکیو اولمپکس 2020کا التوا ناگزیر ہوسکتا ہے، شنزو آبے

ًٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 23 مارچ2020ء) جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے کہا کہ اگر نئے کورونا وائرس پھیلنے سے کھیلوں کا بحفاظت انعقاد ناممکن ہوجاتا ہے تو ٹوکیو اولمپکس 2020کا التوا ناگزیر ہوسکتا ہے، شنزو آبے نے یہ بات پیر کو جاپانی پارلیمنٹ سے خطاب میں بتائی ہے،انہوں نے کہاکہ جاپان ابھی بھی کھیلوں کے مکمل انعقاد کے عزم پر قائم ہے تا ہم انہوں نے مزید کہا کہ اگر کھلاڑیوں کی زندگی و صحت کے پیش نظر اگر یہ مشکل ہوجاتا ہے تو یہ ناگزیر ہوسکتا ہے کہ ہم ٹوکیو اولمپکس کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کریں۔

Tags

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close