شوبز

ماڈلنگ یااداکاری پوری محنت اور عشق سمجھ کر کرتی ہوں،ایمان علی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 23 مارچ2020ء) اداکارہ ایمان علی نے کہا کہ ان کا شمار ابھی تک پاکستان کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ماڈلز اور اداکاروں میں ہوتا ہے۔
انہوں نے کہاماضی میں ذہین خواتین ماڈلز بنتیں تھیں لیکن اب کی ماڈلنگ بہت آسان ہے اور کامیابی ان کی ان تھک محنت کا نتیجہ ہے۔انہوں نے بتایا کہ وہ ماڈلنگ یا اداکاری کرتی ہیں تو اس پر مہینوں پریکٹیس کرتی ہیں اور ہر کام کو عشق سمجھ کر کرتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close