اہم خبریں

وزیر اعظم عمران خان کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

جاں بحق ہونیوالے متعدد پاکستانی کورونا وائرس کے خلاف عالمی جنگ میں فرنٹ لائن پر تھے، کورونا وائرس کےخلاف لڑنے والے افراد کی جلد صحتیابی کےلیے دعاگوہوں، وطن سے دورپاکستانیوں پر ہمیں فخر ہے، عمران خان کا ٹویٹر پیغام

اسلام آباد( وزیراعظم عمران خان کا دنیا بھر میں کورونا کی وجہ سے پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس ۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ جاں بحق کئی پاکستانی کورونا وائرس کے خلاف عالمی جنگ میں فرنٹ لائن پر تھے، کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے افرس کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں، وطن سے دور پاکستانیوں پر ہمیں فخر ہے۔

ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے عمران خان نے جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی اور تعزیت بھی کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close