انٹرنیشنل

ایران میں کورونا وائرس سے لڑتے طبی عملے کی کہانی

ایران میں کورونا وائرس کے متاثرین کی کُل تعداد 35 ہزار 408 ہوگئی ہے اور ایرانی وزارتِ صحت کے ترجمان کیانوش جہانپور نے کہا ہے کہ 3206 مریض تشویش ناک حالت میں ہیں۔

تاہم اتنے مریضوں کی جانیں بچانے میں مصروف طبعی عملے کی بھی مشکلات کوئی کم نہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close